عمران سے حق مہر سمیت کوئی رقم نہیں لی: ریحام خان
لندن/ اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک اور انکشاف کر دیا، نکاح خواں مفتی سعید کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، عمران خان سے حق مہر سمیت کسی بھی قسم کی کوئی رقم نہیں لی اور نہ کسی چیز کا مطالبہ کیا۔ مےرے بچوں پر تنقےد کی گئی اور عمران خان خاموش رہے، پاکستانی سےاست مےں کبھی حصہ نہےں لےنا چاہتی تھی، خواتےن کی بہبود اور ترقی کےلئے کام کرنے کی خواہش مند تھی، پاکستانی معاشرے مےں طلاق ےافتہ خاتون کو آسان ہدف سمجھا جاتا ہے۔ جمعرات کو رےحام خان نے عمران خان سے طلاق کے بعد پہلا ٹی وی انٹروےو دےتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق ےافتہ ہونا کوئی جرم نہےں۔
ریحام