بھیرہ: یونین کونسل 12 میں بیلٹ پیپر پہنچے نہ پولنگ ہوسکی
بھیرہ (نامہ نگار) تحصیل بھیرہ کی یونین کونسل نمبر 12 زین پور رانجھیانوالہ میں بیلٹ پیپر نہ پہنچنے پر پولنگ نہ ہو سکی، ووٹر سارا دن مارے مارے پھرتے رہے جبکہ میونسپل کمیٹی بھیرہ کے 12وارڈوں میں پولنگ بروقت شروع ہوئی اکثر پولنگ سٹیشنوں پر الیکشن کمشن کی طرف سے جاری کردہ ووٹر لسٹوں میں ووٹروں کی تصاویر نہ ہونے کی بناءپر پولنگ سٹیشنوں پر گڑ بڑ ہوتی رہی۔
پولنگ نہ ہو سکی