• news

جھنگ: مویشی چوروں کی پشت پناہی پر امیدوار وائس چیئرمین سمیت 35افرادکیخلاف مقدمہ درج

جھنگ (نامہ نگار) تھانہ سٹیلائیٹ ٹائون میں امیدوار وائس چیئرمین زاہد خان پٹھان سمیت 35 افراد کو خلاف مال مویشی چوروں کا سرغنہ ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق زاہد خان مبینہ طور پر چوروں کی پشت پناہی کر تا ہے اور شریف لو گوں کو پریشان کر کے چوری شدہ مال مو یشی واپس کرواتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن