• news

جنرل راحیل کا دورہ امریکہ وزیراعظم کے دورے کا فالواپ افغان امن عمل پر بات سرفہرست ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ آرمی چیف کا دورہ امریکہ وزیراعظم کے دورے کا فالواپ ہے۔ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کا حصہ بنیں گے۔ آرمی چیف کے دورے میں افغان امن عمل پر بات چیت سرفہرست ہے۔

ای پیپر-دی نیشن