ایس پی ایلیٹ فورس بنوں خیبر الحبیب کی ٹارگٹ کلنگ کا ملزم پشاور سے گرفتار
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور پولیس نے مضافاتی علاقے حاجی کیمپ اڈہ کے میں گزشتہ روز کارروائی کرکے ایس پی ایلیٹ فورس بنوں خیر الحبیب کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم اسرار احمد کو گرفتار کرلیا۔