گورنر خیبر پی کے نے فاٹا میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے نے فاٹا میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی، 500 کنال اراضی پر محیط فاٹا یونیورسٹی کی تعمیر پر چار ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔ یونیورسٹی کی منظوری گورنر خیبر پی کے سردار مہتاب کی زیرصدارت اجلاس میں دی گئی۔
فاٹا یونیورسٹی