سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کریگا
کراچی(کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج (ہفتہ) کیا جائیگا۔ ماہرین کے مطابق شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ماہرین کا خیال ہے مہنگائی 13 سال کی کم ترین سطح پر آنے اور دیگر عوامل کے باعث شرح سود مستحکم رہنے کی توقع ہے۔
سٹیٹ بینک