پنجاب کی متعدد میونسپل کمےٹیوں مےں تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزےشن مےں ہے : چوہدری سرور
لاہور (خصوصی رپورٹر) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب کے متعدد علاقوں میں مونسپل کمےٹیوں مےں تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزےشن مےں ہے ‘ بطور آر گنائزر پنجاب بلدےاتی انتخابات کے نتائج سے مطمئن ہوں‘ ووٹر لسٹوں مےں بے ضابطگےوں کے ثبوت پوری قوم نے دےکھے ہےں کسی (ن) لےگی وزےر کو ثبوت نظر نہےں آتے توانکو آنکھوں کا علاج کرانا چاہےے ‘لاہور کے حلقہ اےن اے122سے 4ہزار 6سو سے زائد ووٹ باہر منتقل ہوئے ہمارے پاس1ہزار سے زائد بےان حلفی بھی موجود ہےں ‘بلدےاتی انتخابات کے دوسرے مر حلے مےں تحر ےک انصاف نے15فےصد سے زائد کامےابی حاصل کی ہے‘ شکست کا کہنے والوں کو معلوم نہیں کہ لوکل باڈیز الیکشن کیا ہوتے ہیں ۔ جمعہ کے روز پارٹی دفتر مےں کارکنوں اور مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ بلدےاتی انتخابات کے دوسرے مر حلے مےں تحر ےک انصاف نے کا مےابی حاصل کی ہے اور اس پر ہمارے سےاسی مخالفےن کو خوش ہونے کی بجائے اپنے سےاسی مستقبل کی فکر کر نی چاہےے کےونکہ آنےوالا وقت تحر ےک انصاف کا ہے، انہوں نے کہا کہ بلدےاتی موجودہ مر حلے کے دوران بھی (ن) لےگ نے بھر پور سر کاری وسائل استعمال کےے ہےں لےکن اسکے باوجود تحر ےک انصاف نے انکا ڈٹ کر مقابلہ کےا ہے۔
چودھری سرور