• news

چین میں 64 ارب ڈالر مالیت کا غیر قانونی بینک پکڑا گیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے غیر قانونی بینک کے خلاف کارروائی کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر قانونی بینک میں 3 ہزار کھاتوں کی مالیت 64 ارب ڈالر نکلی۔ کھاتوں کو منجمد کر کے 370 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ ایک سال کے دوران 13 لاکھ مشکوک ٹرانزکشن جبکہ تقریبا 128 ارب ڈالرکی منی لانڈرنگ ہو چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن