”میں نے دیکھے ہیں کئی رنگ بدلنے والے“ ریحام کی ٹوئٹر پر شاعری
اسلام آباد لندن (آئی این پی) عمران کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ٹوئیٹر پیغام میں ایک شعر ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ”میں نے دیکھے ہیں کئی رنگ بدلنے والے، تم نے چپ رہ کر ستم اور بھی ڈھایا مجھ پر، تم سے اچھے ہیں میرے حال پر ہنسنے والے“۔
ریحام