• news

اسلام آباد: پرامن بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات پرامن بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لیکر چلنے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق آج سے 3 دسمبر تک ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن