• news

انجینئر امیر مقام کی زیرقیادت جرگہ، ایم این اے شہاب الدین خان نے استعفیٰ واپس لے لیا

پشاور (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر و فاٹا کے کوارڈینیٹر انجینئر امیرمقام کی قیادت میں منعقد جرگے میں ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے استعفیٰ واپس لے لیا۔ انجینئر امیرمقام نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے وعدہ کیا کہ شہاب الدین خان کے تمام جائز تحفظات جلد دور کردئیے جائینگے۔

ای پیپر-دی نیشن