• news

نوواک جوکووچ نے ورلڈ ٹورز ٹائٹل جیت لیا

لندن (نوائے وقت رپورٹر) سربیا کے ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی ورلڈ ٹورز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے فائنل میں جوکووچ نے روایتی حریف راجر فیڈرر کو 6-3 اور 6-4 سے شکست دی۔ جوکووچ اے ٹی پی ٹورنا منٹ لگا تار چار بار جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ وہ 46 سالہ تاریخ میں پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے چار بار یہ ٹائٹل جیتا۔ 

ای پیپر-دی نیشن