• news

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیراہتمام خصوصی لیکچر آج ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام خصوصی لیکچر آج23نومبر2015ء کی صبح 10بجے سنٹرکے سیمینار روم میں ہوگا جس میں انڈین نیشنل کانگرس کے سینئر رہنما انیل کمار شاستری اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن