• news

قرآن پاک لاجواب اور خوبصورت کتاب ہے:علامہ اسلم صدیقی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ اسلم صدیقی نے درس قرآن کی نشست میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن دلیل ہے، یہ لاجواب اور خوبصورت کتاب ہے، جو ہدایت نصیحت بھی ہے قرآن کریم دل میں اترنے اور اثر رکھنے والی کتاب ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن