• news

ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈنے 10بھکاریوں کو پکڑ لیا

لاہور(خبر نگار) ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز نے بھکاریوں کے خلاف شہر کے مختلف علا قوں مال روڈ، انارکلی، راوی روڈ، لاری اڈہ، کینال روڈ ،صدر، مزنگ ،گلبرگ، مین مارکیٹ،بھیکے وا ل موڑ، اکبر چوک ، کوٹ لکھپت ، کالج روڈ اور غازی روڈ میں کاروائی کر کے 10بھکاریوں کو پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والے تمام بھکاریوں کو رائیونڈ ہوم بھیج دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن