• news

سنی تحریک کے زیراہتمام شام میں بمباری اور یورپ میں مساجد کو نذرآتش کرنے کیخلاف مظاہرے

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام شام میں ہونے والی بمباری یورپ میں مساجد کو نذر آتش کر نے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔اس سلسلہ میں لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل صدر مولا نا مجاہد عبد الرسول خان،سردار محمد طا ہر ڈوگر،شیخ محمد نو از قادری ،مفتی محمد حسیب عطاری نے کہاہے کہ داعش کو جواز بنا کر پوری مسلم امہ کو دہشت گرد نہیں قرار دیا جا سکتا۔ اہل مغرب کو اپنے رویوں اور پالیسیوں میں تبدیلی کرنا ہو گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن