• news

مخدوم جمیل الزماں کی دستاربندی، سروری جماعت کے نئے روحانی پیشوا اور سربراہ بن گئے

ہالہ (آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے مخدوم جمیل الزماں سروری جماعت کے نئے روحانی پیشوا اور سربراہ بن گئے‘ دستار بندی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مخدوم جمیل الزماں کی سروری جماعت کے بطور 19 ویں پیشوا دستار بندی کردی گئی۔ دستار بندی کی تقریب میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، مختلف علاقوں میں سروری جماعت کے خلفاءاور مریدین کی بڑی تعداد سمیت مخدوم خاندان کے افراد نے شرکت کی۔
مخدوم جمیل

ای پیپر-دی نیشن