تیونس : جہادی گروپ نے داعش کے ایما پر چرواہے کا سر قلم کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی
تیونسیا (اے ایف پی) تیونس میں جہادی گروپ نے داعش کے ایما پر 16سالہ چرواہے کا سر قلم کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ 16 سالہ مبارک سلطانی کے قتل کی ویڈیو 13 نومبر کو جاری کی گئی تھی۔