• news

شام میں فوج کا 2 قصبوں پر قبضہ،جلد خصوصی دستے بھیجیں گے: امریکی مندوب

دمشق /واشنگٹن/ لندن (اے ایف پی+اے پی پی+ آن لائن) شامی فوج نے داعش کے زیر کنٹرول صوبہ حمص کے ایک گائوں اور ٹائون کو دوبارہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے جبکہ صوبہ حمص کے علاقے ماہین اور حوارین میں سرکاری فوج کی کارروائی کے دوران داعش کو شدید نقصان ہوا اور شامی فوج نے علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا۔ امریکہ کے خصوصی مندوب بریٹ مک گرک کا کہنا ہے کہ جلد خصوصی دستے شام پہنچ جائینگے۔

ای پیپر-دی نیشن