• news

بحرین : قیدیوںپر تشدد ہوتاہے : ہیومن رائٹس واچ

نیویارک (نمانئدہ خصوصی) ہیومن رائٹس واچ کی 84 صفحاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے تفتیش کے دوران بحرین کی سکیورٹی فورسز نے زیر حراست افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ بعض افراد 2011ء میں مظاہروں کے بعد پکڑے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن