• news

عمران خان آج لاہور میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن میں شرکت کریں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج (بدھ) کو اسلام آباد سے لاہور آئیں گے جہاں وہ ایک اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے بارے میں پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کریں گے۔ دوپہر کو وہ تحریک انصاف کی ذیلی تنظیم انصاف یوتھ کے کنونشن میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن