ڈسکہ: 11سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، لاہور منتقل
ڈسکہ (نامہ نگار) 11سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، لاہور چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعات کے مطابق ڈسکہ کے محلہ اسلام پورہ کے رہائشی 11سالہ دائود ایوب میں ڈینگی وائرس کا شکار ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے سول ہسپتال لایا گیا جہاں ڈینگی وائرس تشخیص ہونے پر اسے چلڈرن ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا۔