• news

پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا ممبر منتخب

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔ منگل کو پاکستان کی (آئی ڈی او) کی مکمل رکنیت کی دستاویزات پر اٹلی کے شہر روم میں دستخط ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا بین الاقوامی تنظیم کا مقصد قانون کی حکمرانی کو فروغ دینا ہے،پاکستان بین الاقوامی تنظیم کا رکن بننے والا 30 واں ملک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن