• news

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

لاہور (نیوز رپورٹر) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 29 واں اجلاس واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے دوران منصوبے پر مجموعی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ پراجیکٹ کے اہم حصوں کی تکمیل کے لئے معینہ مدت کے امور بھی زیر بحث لائے گئے ، جبکہ دریائے جہلم کے نیچے سے گزرنے والی جڑواں ہیڈ ریس ٹنلز پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جڑواں سرنگوں میں سے ہر ایک 37 مربع میٹر ہائیڈرالک رقبہ پر مشتمل ہے اور دریائے جہلم کے نیچے 200 میٹر کی گہرائی میں اِن دونوں .

ای پیپر-دی نیشن