• news

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کے نئے قوانین کے بارے میں بروکرز کو بریفنگ  

لاہور (کامرس رپورٹر) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمشن نے مجوزہ بروکرز ریگولیشن 2015 کے بارے شراکت داروں سے مشاورت اور نئے ریگولیشن میں تجویز کی گئی شرائط و ضوابط سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لئے بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا۔ جس میں اسلام آباد سٹاک ایکس چینج اور لاہور سٹاک ایکسچینج کے بروکرز نے شرکت کی۔ ایس ای سی پی کے کمشنر عاکف سعید نے کہا سیکورٹیز مارکیٹ کے نئے قانون کے نفاذ سے کیپیٹل مارکیٹ کو استحکام اور فروغ حاصل ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن