• news

پیرس خودکش دھماکے میں مرنیوالی حسنہ میری ہم شکل تھی: مراکشی لڑکی کا دعویٰ

نیویارک(صباح نیوز)خودکش بم دھماکے میں ہلاک ہونیوالی حسنہ سے میری شکل ملتی ہے یہ بات مراکشی نبیلہ بکاثہ نے گزشتہ روز امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتائی۔

ای پیپر-دی نیشن