لان میں مشتبہ شخص کی موجودگی وائٹ ہاﺅس کو بند کردیا گیا
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہاﺅس کو بند کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے لان میں مشتبہ شخص کو دیکھا گیا جس پر وائٹ ہاﺅس کو بند کردیا گیا۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
وائٹ ہاﺅس/ بند