• news

مذاہب کی توہین کیخلاف عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے: ایاز صادق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سردار ایاز صادق نے مذاہب کی توہین کے خلاف عالمی سطح پر قانون سازی کی تجویز دی ہے۔ وہ سینٹ پیٹرزبرگ ،روس میں منعقد ہونے والی پارلیمانی اسمبلی آف کلیکٹو سکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن (سی ایس ٹی او )کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن