• news

رقص کیس: خواجہ سراﺅں کی درخواست ضمانت

مظفرگڑھ (آئی این پی) مظفرگڑھ میں غیر اخلاقی رقص کیس میں شی میل ایسوسی ایشن پاکستان نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں خواجہ سراؤں کی درخواست ضمانت دائر کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن