مہاجرین کو کھلے دل سے تسلیم کیا جائے : اوباما
واشنگٹن (اے ایف پی) اوباما نے امریکی شہریوں پر زور دے کر کہا کہ وہ مہاجرین کو کھلے دل سے تسلیم کریں۔ بہت سے امریکی شہریوں نے حال ہی میں خطوط لکھے ہیں کہ وہ پناہ گزینوں کو اپنے گھر دینے کیلئے پیشکش کرتے ہیں۔
انہوں نے داعش کا حوالہ دیتے ہوئے پناہ گزینوں کو زائرین سے تشبیہہ دی ہے۔