• news

راولپنڈی: تہمینہ قتل کیس‘ ملزم عمیر 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے عمارت سے گر کر ہلاک ہونے والی تہمینہ کے قتل کیس میں ملزم عمیر کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن