• news

مسلم لیگ (ن) تیسرے مرحلے میں بھی کلین سویپ کرے گی میر ظفر اقبال

لاہور (خصوصی رپورٹر) چیئرمین یوسی 167 میر ظفر اقبال نے ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) نے کلین سویپ کرکے یہ بات واضع کر دی ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی عوام کی پسندیدہ جماعت ہے۔ عوام نے دھرنا سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیا ہے۔ بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) ہی کلین سویپ کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن