• news

پولےس سمےت تمام ادارے آئےن و قانون کے مطابق کام کرےں: محمودالرشےد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی مےاں محمودالرشےد نے کہا ہے کہ مسلم لےگ (ن) شکست کے خوف سے پولےس اور دےگر اداروں کو سےاسی مخالفےن کے خلاف بطور ہتھےار استعمال کرتی ہے‘ پو لےس چور ‘ڈاکوﺅں کو پکڑنے کی بجائے سےاسی مخالفےن کا جمہو ری راستہ روکنے مےں مصروف ہے‘ تحر ےک انصاف ملک مےں اےسا تبدےلی لائےگی جہاں پولےس سمےت تمام ادارے آئےنی و قانون کے مطابق کام کرےں گے حکمرانی کے مر ضی کے مطابق نہےں۔ حکمران ملک کو آئےن وقانون کے مطابق نہےں چلا رہے بلکہ ےہاں پر جنگل کا قانو ن قائم ہے جس مےں حکمران سےاسی مخالفےن کی آوازکو دبانے کےلئے دھونس اور دھاندلی کا سہارا لےتے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن