• news

پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے :مصطفی قریشی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار مصطفی قریشی نے کہاہے کہ پاکستانی فنکار بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں ، بھارتی حکومت سے کسی قسم کی توقعات نہیں رکھنی چاہیے۔ہمیں قومی مقاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں، پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی جائے ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ متعاصبانہ رویہ اختیار کیا ہماری عوام ان کی دشمن پالیسی اب بہت اچھی طرح آگاہ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن