• news

مکس مارشل آرٹس مقابلے پاکستانی شیروں نے بھارتی سورمائوں کو شکست دیدی

کوالالمپور (نوائے وقت رپورٹ) ملائیشیا میں مکس مارشل آرٹس مقابلے میں پاکستانی شیروں نے بھارتی سورماؤں کو پچھاڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے احمد مجتبیٰ اور فیضان خان نے بھارتی مدمقابل کو شکست دی بھارت کے سیوسوسن اور سنجے وان دادوال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والے احمد مجتبیٰ کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن