• news

پاکستان رگبی یونین کا اجلاس، سالانہ بجٹ آئندہ ایونٹس کی منظوری دی گئی

؎لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان رگبی یونین کی سالانہ جنرل کونسل اور ایگزیکٹو کونسل میٹنگ سروس ہائوس لاہور میں ہوئی۔ میٹنگ میں سال 2016ء کا بجٹ اور اگلے سال کے ایونٹس کی منظوری دی گئی۔ پاکستان رگبی یونین کے صدر فوزی خواجہ نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان رگبی یونین کی بہترین کارکردگی پر ورلڈ رگبی کی طرف سے پاکستان کو کریکٹر فار رگبی ایوارڈ دیا گیا جس پر شرکاء نے فوزی خواجہ اور عارف سعید کو مبارکباد دی۔

ای پیپر-دی نیشن