راولپنڈی ائرپورٹ: جعلی دستاویزات پر آسڑیا جانیوالا مسافر گرفتار
راولپنڈی (آن لائن) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز خلیل الرحمن آسڑیا جا رہا تھا۔ ائرپورٹ پر جب اس کے سفری دستاویزات چیک کئے گئے تو معلوم ہوا کہ اسکا پاسپورٹ اور برتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہیں۔