• news

کراچی: ٹائر فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان‘ 2 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری کے گودام کی آگ پر فائر بریگیڈ نے ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا، لاکھوں روپے مالیت کے ٹائر جل کر تباہ ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ای پیپر-دی نیشن