پارٹی کے کسی بھی رکن کی غلطی کو معاف نہیں کیا جائیگا: آنگ سوچی
ینگون (اے پی پی) میانمار کی حکمران کی سربراہ آنگ سانگ سوچی نے کہا ہے کہ وہ اپنی جماعت میں شامل کسی بھی عہدیدار کو ڈسپلن کی خلاف وزی سمیت کسی بھی قسم کی غلط کام میں شامل ہونے پر سخت بازپرس کریںگی۔