• news

لائی فائی ٹیکنالوجی سے انٹرنیٹ 100 گنا تیز چلایا جاسکتا ہے

لندن (بی بی سی) اب ڈیٹا کی منتقلی کیلئے ایسی ٹیکنالوجی آچکی ہے جو وائی فائی کے مقابلے 100 گنا تیز ہوگی اور جس میں ریڈیو ویوز کی جگہ روشنی کا استعمال ہوتا ہے۔ لائی فائی نامی اس ٹیکنالوجی کا تجربہ رواں ہفتے ایسٹونیا کے ٹالن میں کیا گیا۔ لائی فائی سے وائی فائی کے مقابلے آپ 100 گنا تیز انٹرنیٹ چلا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن