• news

عمران ثابت کردیں تھانے بکتے ہیں میں سیاست چھوڑ دونگا ورنہ وہ چھوڑیں: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ عمران خان ثابت کریں، تھانے فروخت ہوتے ہیں، سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران ثابت نہ کرسکے تو خود سیاست چھوڑنے کا اعلان کریں۔ ہم حالت جنگ میں ہیں، عمران خان پولیس پر تنقید کررہے ہیں۔ عمران خان کراچی میں پذیرائی نہ ملنے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن