• news

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی لاہور آمد سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انوار ظہیر جمالی کی اتوار کے روز لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی فول پروف انتظامات کئے گئے تھے اور امکان ہے کہ آج چیف جسٹس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری برانچ کا بھی دورہ کر ینگے۔

ای پیپر-دی نیشن