ٹرمپ کا اسلام مخالف پراپیگنڈا جاری بیانات پر ریپلکن صدارتی امیدوارکی مقبولیت کم ہونے لگی
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام کے خلاف پراپیگنڈا جاری رکھتے ہوئے ایم ایس این بی سی کے پروگرام میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایک بار پھر اسلام کیخلاف زہر اگلا ہے۔