روحانی، اخلاقی، تمدنی، اقتصادی، معاشرتی اور سیاسی زندگی
ہماری تمنا ہے کہ ہماری قوم اپنی روحانی، اخلاقی، تمدنی، اقتصادی، معاشرتی اور سیاسی زندگی کو کامل ترین نشوونما بخشے اور اس کام کے لئے وہ طریق عمل اختیار کرے جو اس کے نزدیک بہترین ہو اور اپنے نصب العین سے ہم آہنگ ہو۔
(اجلاس مسلم لیگ، لاہور
23 مارچ1940ئ)