• news

اداکارہ میرا کا شہباز قلندر کے مزار سے واپسی پر پرس چوری

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا کا سیہون شریف شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے بعد واپسی پر پرس چوری ہوگیا۔ پرس میں نقدی، ضروری سامان اور زیورات تھے۔
میرا / پرس چوری

ای پیپر-دی نیشن