اٹھارہ ہزاری: بیلٹ باکس کو ردی کی ٹوکری بنا دیا گیا
اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار) اٹھارہ ہزاری کی یو سی 81 کوٹ مراد کی پولنگ سٹیشن نمبر 7 بوائز ہائی سکول میں ایک بیلٹ باکس کو ردی کی ٹوکری کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔اس بارے میں عملے کا موقف تھا کہ بیلٹ باکس فارغ ہونے کے بعد ایسا کیا گیا۔
ردی کی ٹوکری