• news

سپریم کورٹ میں ایم این اے جاوید لطیف کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت پرسوں ہوگی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کیخلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت 8 دسمبر کیلئے مقرر کردی۔ 3 رکنی بنچ سربراہی چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کریں گے۔ انکے ساتھ جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اقبال حمید الرحمن بھی کیس کی سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن