• news

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکرسردار ایاز صادق کی زیر صدارت آج پیر کو پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے40ارب روپے کے نئے ٹیکسوں کیخلاف احتجاج کیلئے مشتر کہ حکمت عملی تیار کر لی ہے،اور رواں سیشن میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن