کانگرس کا پاکستان بھارت سکیورٹی مشیروں کی ملاقات پر راجیہ سبھا میں بحث کا مطالبہ
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت کی کانگرس پارٹی نے راجیہ سبھا میں پاکستان اور بھارت کے سلامتی مشیروں کی بنکاک میں ہونے والی ملاقات پر بحث کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈپٹی چیئرمین راجیہ سبھا نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت سیکورٹی مشیروں کی ملاقات پر بحث کی اجازت وزیر خارجہ سشما سوراج کی اسلام آباد سے واپسی کے بعد دیں گے۔
کانگرس مطالبہ